امریکا میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ 

امریکا میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ 
سورس: Twitter

نیویارک : ملعون برطانوی مصنف سلمان رشدی پر امریکا کی ریاست نیو یارک میں سٹیج پر حملہ کیا گیا ہے۔حملہ آور نے ان پر چاقو سے گردن پر وار کیے۔ 

نیو یارک پولیس کے  مطابق جب ان پر حملہ ہوا اس وقت ملعون سلمان رشدی شیتوقوا انسٹیٹیوٹ میں ہونے والی ایک تقریب میں خطاب کر رہے تھے۔ ملعون کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

مصنف کے بارے میں