سپین:دنیا کے مختلف علاقوں میں لاکھوں افراد آج نایاب مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے۔
گرین لینڈ، آئس لینڈ، سپین اور شمالی روس میں چاند سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ لے گا، جبکہ عرب ممالک میں یہ گرہن نظر نہیں آئے گا۔ ماہرین نے سورج گرہن کو براہِ راست آنکھوں سے دیکھنے سے خبردار کیا ہے۔