Get Alerts

پاکستانی ٹیم کی فتح کے لئے پر عزم مکی آرتھر کا جیت کے لئے نیا انکشاف

پاکستانی ٹیم کی فتح کے لئے پر عزم مکی آرتھر کا جیت کے لئے نیا انکشاف

بر سبین میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ اس بار واپسی تو ہو رہی ہے لیکن زیر نگرانی ٹیم آسٹریلیا نہیں پاکستان ہے۔آسٹریلیا کی کنڈیشنز پاکستان کیلئے مشکل ہیں لیکن گرین کیپس اچھی پرفارمنس کیلئے پرعزم اور تیار ہیں ۔
مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ آسٹر یلیا کے خلاف جیت کے لئے کچھ معلو مات ہیں ان پر عمل کیسے کر نا ہے یہ قو می ٹیم پر ہے لیکن اگر ان معلو مات کا استعمال نہ کیا گیا تو یہ بے کا ر ہوں گی ۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ یہ سیر یز صر ف میر ی نہیں بلکہ دو ایسی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے جو بہت اچھی کر کٹ ٹیمیں ہیں، کہتے ہیں خو د کو ثابت کر نے کے لئے اب بھی تیار ہوں ۔
2013 میں اسی گر اونڈ پر مکی آرتھر کو آسٹر یلیا کی جانب سے بر طر ف کیا گیا تھااور انکی جگہ Darren Lehmann کو کو چ مقر ر کیا گیا تھا ۔