Get Alerts

چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نےاستعفیٰ دےدیا. اعظم سہگل نے استعفیٰ ایوی ایشن ڈویژن کو دیا

کراچی:چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نےاستعفیٰ دےدیا. اعظم سہگل نے استعفیٰ ایوی ایشن ڈویژن کو دیا۔اعظم سہگل نےاستعفیٰ دینےکی ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔ترجمان پی آئی اےنےاعظم سہگل کےاستعفے کی تصدیق کردی.استعفےکےحوالےسےاعظم سہگل نےسیکرٹری بورڈ کو آگاہ کردیا.