Get Alerts

مظفر گڑھ میں جعلی پیر نے لڑکی اغوا کر لیا

مظفر گڑھ میں جعلی پیر نے لڑکی اغوا کر لیا

مظفر گڑھ میں جعلی پیر نے لڑکی کو غوا کر لیا۔ موضع سنکی کی رہائشی18 سال کی لڑکی کو جعلی پیر نے اغوا کر لیا

مظفر گڑھ : مظفر گڑھ میں جعلی پیر نے لڑکی کو غوا کر لیا۔ موضع سنکی کی رہائشی18 سال کی لڑکی کو جعلی پیر نے اغوا کر لیا۔لڑکی کے والدین کمرے کے باہر  انتظار کرتے رہےلیکن پیر  لڑکی کو  لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کےخلاف اغوا کا مقدمہ درج  کر لیا گیا اور پیر کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔