لاہور : لاہور میں جاری تین روزہ برائڈل فیشن ویک ختم ہوگیا ہے۔ تین دن کے دوران پاکستان کے مختلف ڈیزائنرز کے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔ مرد و خواتین دونوں کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ پاکستان کی مایہ ناز ماڈلز نے ملبوسات پہن کر ریمپ پرواک کی۔



ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے (تصویر: زنہوا)



مردو خاتون ماڈل کا عروسی ملبوسات کی نمائش کے دوران خوبصورت انداز (تصویر :زنہوا)

ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے (تصویر: زنہوا)

ماڈلز ریمپ پر واک کر رہی ہیں (تصویر: زنہوا)

