سعودی کمپنی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصدشیئرز خرید لیے

 سعودی کمپنی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصدشیئرز خرید لیے

لاہور:سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں گیس اینڈ آئل کمپنی  کے 40  فی صد شیئرز خرید لیے ہیں۔ سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔ 


مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق آرامکو کو پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کیلیے مزید مواقع ملیں گے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق گیس اینڈ آئل کمپنی پاکستان میں تیل اور لبریکنٹس کا کاروبار کرتی ہے۔

مصنف کے بارے میں