Get Alerts
صنعا:یمن میں امریکی ڈرون حملے کے دوران القاعدہ کے6 مشتبہ جنگجو مارے گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون نے وسطی صوبے البیضا ءمیں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔