Get Alerts

لڑکی کی تصاویرفیس بک پر اپ لوڈ کرنے پر نوجوان گرفتار

لڑکی کی تصاویرفیس بک پر اپ لوڈ کرنے پر نوجوان گرفتار
کیپشن: image by facebook

شاور: ایف آئی اے نے لڑکی کی تصاویر غیرقانونی طور پر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے پر نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے لڑکی کی تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔

عرفان علی شاہ لڑکی کو بلیک میل کرنے کے لیے میسنجر پر اسے غیراخلاقی تصاویر بھیج رہا تھا اور ساتھ میں اس کے رشتے داروں کو بھی یہ تصاویر بھیج رہا تھا تاکہ لڑکی کو بدنام کیا جا سکے ۔سب انسپکٹر ناہید بلال نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔