Get Alerts

گوادر اور گردونواح میں  زلزلے کے جھٹکے

 گوادر اور گردونواح میں  زلزلے کے جھٹکے


کراچی: گوادر اور گردونواح میں رات گئے  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ  پیما مرکز کے مطابق گوادر اور گردونواح میں رات گئے آنے والے  زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،،،مرکزگوادر کے ساحل کےقریب سمندرمیں تھا۔

زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ٹیگز: Earthquake, Gwadar