Get Alerts

ماں کی عظمت کو سلام دو بیٹے وطن پر قربان۔۔۔ ماں نے تدفین پر گلدستے اٹھا کر "پاکستان زندہ باد" کے نعرے لگائے

ماں کی عظمت کو سلام دو بیٹے وطن پر قربان۔۔۔ ماں نے تدفین پر گلدستے اٹھا کر

دنیا پور :دنیا پور کی وہ عظیم ماں آج پورے پاکستان کے لیے مثال بن گئی جس نے اپنے دو جوان بیٹوں جابر اور عثمان کی شہادت پر آنسو نہیں بہائے، بلکہ وطن سے محبت کا شکر ادا کیا۔

بلوچستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے دونوں بھائی اپنے  والد کے جنازے میں شرکت کے لیے گھر آ رہے تھے۔ تدفین کے موقع پر ان کی والدہ نظم پڑھتی اور بلند آواز میں "پاکستان زندہ باد" کے نعرے لگاتی نظر آئیں۔ 

ٹیگز: