Get Alerts

فیس بک کے ذریعے کتا خریدنے پر باپ قتل

فیس بک کے ذریعے کتا خریدنے پر باپ قتل

فلوریڈا: فیس بک تشہیرکے ذریعے کتا خریدنے پر بچوں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا گیا۔

فلوریڈا: فیس بک تشہیرکے ذریعے کتا خریدنے پر بچوں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا گیا۔
حکام کے مطابق سکاٹ بومین نے فیس بک پر کتے کے بیچنے کی تشہیر دیکھی اور کتا خریدنے مطلوبہ شخص کے پاس پہنچ گیا۔بومین کی منگیتر کے مطابق کتا بیچنے والا آدمی اس بات پہ م±ضر تھا کہ وہ کتے کو بومین گھر چھوڑ کر آئے گا۔پولیس کے مطابق اسی دوران انکی لڑائی ہو ئی اور آدمی نے بومین پر فائر کیا جو اسکے سینے میں لگا۔ پولیس نےقاتل کو گر فتار کر لیاہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

ٹیگز: فیس, بک