Get Alerts

پیکنگ ٹیپ سے بنیں حیرت انگیز تصاویر

پیکنگ ٹیپ سے بنیں حیرت انگیز تصاویر

ہالینڈ کے ایک فن کار نے اپنی نئی طبع مصوری سے پوری دنیا میں لاکھوں مداح بنائے ہیں۔ میکس زورن کارٹن پیک کرنے والی پیلی اور براؤن ٹیپ کو تہوں کی صورت میں چپکاتے ہیں اور پھر اس کے ٹکڑے کاٹ کر ایسی دیدہ زیب تصاویر بناتےہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کے ایک فن کار نے اپنی نئی طبع مصوری سے پوری دنیا میں لاکھوں مداح بنائے ہیں۔ میکس زورن کارٹن پیک کرنے والی پیلی اور براؤن ٹیپ کو تہوں کی صورت میں چپکاتے ہیں اور پھر اس کے ٹکڑے کاٹ کر ایسی دیدہ زیب تصاویر بناتےہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ابتدا میں میکس زورن نے لیمپ پوسٹ پر ٹیپ چپکاکر چھوٹی تصاویر بنائیں اور اس کے بعد انہوں نے دنیا بھر کی شہری زندگی کو ٹیپ آرٹ کے ذریعے پیش کرنا شروع کیا۔