Get Alerts

سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنیوالا بھارتی شہری پکڑا گیا

سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنیوالا بھارتی شہری پکڑا گیا

سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنے والے بھارتی شہری کو واہگہ کے راستے ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔

لاہور : سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنے والے بھارتی شہری کو واہگہ کے راستے ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورمیت سنگھ کے پاکستان داخلے پر پابندی عائد تھی تاہم وہ سکھ یاتریوں کے بھیس میں پاکستان آنے کی کوشش کر رہا تھا جس پر اسے واہگہ کے راستے پیدل بھارت بھیج دیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورمیت سنگھ یاترا کا ویزا لیکر پاکستان داخل ہوا جسے واہگہ بارڈر پر پکڑ کر پیدل ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے ۔

ٹیگز: لاہور