اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہےکہ آئین میں ترمیم ایک ارتقائی عمل ہے۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ چیف جسٹس آف پاکستان سے متعلق ابہام دور کرنے کیلئے کچھ ترامیم مزید پیش کرونگا۔
ان کامزید کہنا تھا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی ہی چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔یہ لکھا ہوا تھا کہ جو موسٹ سینئر ہوگا وہ کمیشن کو چیئر کرے گا۔