Get Alerts

انوشکا شرما کا نئی فلم لو سٹوری بنانے کا اعلان

انوشکا شرما کا نئی فلم لو سٹوری بنانے کا اعلان

ممبئی : اداکارہ اور فلمساز انوشکا شرما لو سٹوری پر مبنی فلم بنائیں گی۔

انوشکا شرما نے اپنے ہوم بینر کلین سلیٹ تلے ”این ایچ 10“ اور ”پھلوری“ بنا چکی ہیں۔ انوشکا اب کریز انٹرٹینمنٹ کے ساتھ مل کر لو سٹوری پرمبنی فلم بنانے والی ہیں۔

اس کی شوٹنگ ممبئی اور کولکتہ میں ہوگی۔انوشکا نے کہا کہ یہ فلم ایک نیا سفر ہے اور اس سمت میں ایک نیا قدم ہے۔