Get Alerts

فاسٹ باؤلر محمد عامر آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

فاسٹ باؤلر محمد عامر آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر ان کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ نرجس عامر نے اپنے پیغام میں کہا کہ 

آئی سی سی کی جانب سے بھی انہیں سالگرہ مبارک کا پیغام دیا گیا ہے۔

محمد عامر 13 اپریل 1992 کو گوجر خان میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے 2009 میں محض 16 سال کی عمر میں اپنا پہلے ون ڈے میچ کھیلا تھا۔محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 95 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 57 اور ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انہوں نے 45 وکٹیں حاصل کیں ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں