عید پر نئے کرنسی نوٹ نہیں ملیں گے, اسٹیٹ بینک

عید پر نئے کرنسی نوٹ نہیں ملیں گے, اسٹیٹ بینک

کراچی:اسٹیٹ بینک کی جانب سے شہریوں کے لیے عید پر نئے کرنسی نوٹ  جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

 اسٹیٹ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ  کویڈ 19 کے بعد اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا روک دیا تھا جبکہ  ایس ایم ایس سروس کے ذریعے متعلقہ برانچ سے نئے نوٹ لینے کا سلسلہ جاری شروع کیا گیا  تھا،تاہم رواں سال   ایس ایم ایس سروس اور بینکوں  کے زریعے بھی عوام کو نئے نوٹ  فراہم  نہیں کئے جائیں گے ۔

مصنف کے بارے میں