علی امین گنڈا پور 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے 

علی امین گنڈا پور 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے 
سورس: File

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کو  دو روزہ راہداری ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ 

 سیشن جج ناصر جاوید رانا نے  راہداری ریمانڈ کے حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو راہداری ریمانڈ پر بھکرپولیس کے حوالے کیا جاتا ہے۔ 

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر علی امین گنڈا پور کو ڈی آئی خان سے گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ 

مصنف کے بارے میں