Get Alerts

سابق وزیراعظم نواز شریف کل صبح یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کل صبح یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے

لاہور :سابق وزیراعظم نواز شریف یکل صبح وم آزادی پر  مزار اقبال پر حاضری دیں گے ،وفاقی و صوبائی وزراءاور ارکان اسمبلی بھی ہمراہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف جی ٹی روڈریلی کی تکمیل کے بعد کل یوم آزادی پر مزار اقبال پر حاضری دیں گے ،سابق وزیراعظم نواز شریف مزار پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائیں گے .

سابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وصوبائی وزراءاور ارکان اسمبلی بھی ہمراہ ہونگے.