Get Alerts

سوئی سدرن نے یوم آزادی پر ملک بھر میں گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

سوئی سدرن نے یوم آزادی پر ملک بھر میں گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی :سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ 14 اور 15 اگست کی درمیانی رات تک ملک بھر میں گیس کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی۔ تاہم، 14 اگست کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک ہارون آباد سائٹ ایریا میں مرکزی لائن کی منتقلی کے باعث گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔

ترجمان کے مطابق واٹربورڈ کی لائنوں کی بحالی میں تعاون کے لیے یہ منتقلی ضروری ہے۔