راولپنڈی: راولپنڈی ریلوے سٹیشن کو جشنِ آزادی اور مکہ ڈیفنس معاہدے کے تناظر میں لال اور سبز روشنیوں سے سجا دیا گیا۔
سٹیشن پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچم بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔ لال رنگ ترکیہ جبکہ سبز رنگ پاکستان اور سعودی عرب کی نمائندگی کر رہا ہے۔