Get Alerts

پی آئی اے کی پروازمیں جنم لینے والی بچی کے والدین کیلئےخوشخبری

 پی آئی اے کی پروازمیں جنم لینے والی بچی کے والدین کیلئےخوشخبری

لاہور: پی آئی اے کی پروازمیں جنم لینے والی بچی  کیلیے بڑی  خوشخبری سامنے آ گئی ۔قومی ایئرلائن نے جنت کیلیے تاحیات مفت سفری ٹکٹ فراہم کردیا۔


قومی ایئرلائن انتظامیہ  دوران پروازپیداہونے والی ننھی پری کے والدین پرمہربان ہوگئی.پی آئی اے نے جنت کیلیے تاحیات مفت سفری ٹکٹ بنادیا.مدینہ منورہ سے ملتان آتے ہوئے جہاز میں جنت کی پیدائش ہوئی تھی۔سوشل میڈیاپرجہازکے عملے کے ساتھ ننھی پری کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی گئیں.

ٹیگز: پی, آئی, اے