Get Alerts
لاہور: جہلم شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جس کے باعث عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔