Get Alerts

شوہر نے بیوی اور بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

شوہر نے بیوی اور بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی
سورس: file

چکوال: چکوال میں خاوند نے اپنی بیوی اور  چار بچوں کو قتل کر دیا۔


پولیس ذرائع کے مطابق بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد قاتل نے خود کشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کرنے سے پہلے ریسکیو  اور ون فائیو کو کال بھی کی تھی اور مطلع کیا۔ 


محلہ داروں کے مطابق غربت اور گھریلو جھگڑےکے باعث خاوند نے یہ قدم اٹھایا۔

ٹیگز: