Get Alerts

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
کیپشن: Image by Finance and Markets

نیویارک :امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان کے باعث خلیج میکسیکو میں تیل کی پیداوار معطل ہونا ہے۔

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 20 سینٹ بڑھ کر 66.72 ڈالر فی بیرل رہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1 سینٹ اضافے کےساتھ 60.21 ڈالر فی بیرل طے پائے۔