Get Alerts
لاہور: لاہورسیشن کورٹ میں پیشی کے دوران دو گروپوں میں گولیاں چل گئیں ۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کی بھاری نفری نے سیشن کورٹ کو گھیرے میں لےلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔