Get Alerts

صنم جاوید کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

صنم جاوید کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ: صنم جاوید کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا کر دیا گیا،  گوجرانوالہ رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا۔

 
اسلام آباد پولیس  صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد روانہ ہو گئی۔سنٹرل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات،سیالکوٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ 

لاہور ہائیکورٹ نے 3 روز قبل صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ 

ٹیگز: