Get Alerts

وائٹ ہاوس میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا

وائٹ ہاوس میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا

واشنگٹن : بیگ لادے وائٹ ہاوس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے شخص کو امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مشکوک شخص کو 11بج کر 38منٹ پر وائٹ ہاوس کے جنوبی گیٹ سے داخل ہونے کے بعد گرفتار کیا ،دراندازی کرنے والے شخص کی شناخت 26 سالہ کیلی فورنیا رہائشی جناتھن ٹران کے طور پر کی گئی ہے۔
بیگ لادے ہوئے اس درانداز کو وائٹ ہاوس کے دروازے کے قریب ہی گرفتار کیا۔تا ہم اس میں سے کوئی خطرناک چیز برآمد ناہو ئی، لیکن دراندازی کرنے والے شخص کو امریکہ کی عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنا دی۔