Get Alerts

عمران خان کی فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہو گئی: مریم نواز

عمران خان کی فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہو گئی: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہو گئی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ’فتنے سن لو! لاہور کی مائیں تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے بیٹے جوان نہیں کرتیں! تمہارے مکروہ عزائم قوم نے پہچان لئے ہیں۔ تمہاری فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہو گئی ہے۔ اب گھٹنوں میں سر دے کے رو یا جاؤ واپس چارپائی کے نیچے!‘ 

ٹیگز: