Get Alerts

وزیر داخلہ راناثنااللہ کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

 وزیر داخلہ راناثنااللہ کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

راولپنڈی ؛وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا علاج  آرمڈ فورسز انسٹیوڑ آف کارڈیالوجی راولپنڈی   میں جاری ہے ۔

 ذرائع کے مطابق امراض قلب کے ڈاکٹرز  وزیر داخلہ کا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو گیارہ نومبر کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

ٹیگز: