سپریم کورٹ اسد قیصر کو گرفتار کرنے کی اجازت دے : نگران حکومت کی اپیل 

سپریم کورٹ اسد قیصر کو گرفتار کرنے کی اجازت دے : نگران حکومت کی اپیل 

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر  کردی گئی ہے۔  جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا 

اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے صوبائی حکومت نے اپیل دائر کر رکھی ہے ۔اسد قیصر کیخلاف 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ 

واضح رہے کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں اور ابھی تک عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں