Get Alerts

قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے قوم کو متحد رہنا ہوگا: مراد علی شاہ

قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے قوم کو متحد رہنا ہوگا: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد کہا ہے کہ پاکستان بنانے میں سندھ کا صفِ اول کا کردار تھا اور ہمیشہ رہے گا۔

 انہوں نے کہا کہ قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے قوم کو متحد رہنا ہوگا۔ مراد علی شاہ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نوجوانوں سمیت تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

ٹیگز: