Get Alerts

سچن ٹنڈولکر کرکٹ کے بعد اب فلموں میں نظر آئیں گے

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ کے سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ وہ بالی ووڈ میں اپنی زندگی پر بننے والی فلم کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مایہ ناز بلے باز کی زندگی پر بننے والی فلم ”سچن“ کے نام سے 26 مئی کو ریلیز جائے گی، تاہم اس فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی ہے۔