Get Alerts

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید اور بکی یوسف گرفتار

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید اور بکی یوسف گرفتار

دبئی: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید اور بکی یوسف  کوگرفتاری کےبعدرہاکردیاگیا. تحقیقات کےتناظرمیں2افرادکوحراست میں لیاگیاتھا.دونوں افراد کو13فروری  بروز پیر کو گرفتار کیاگیاتھا.ترجمان نیشنل کرائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور آئی سی سی کے ساتھ مل کر کام کررہےہیں.دونوں افرادکواب اپریل2017تک ضمانت پررہائی دی گئی ہے.گرفتاردونوں افرادکی عمر30سے40سال کےدرمیان ہے.