Get Alerts

جرمن چانسلر کی اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

برلن: جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کر دیا ہے، جرمنی کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہ ستمبر میں ملک میں ہونے والے انتخابات کی بنا پر مرکل یہ دورہ نہیں کر سکے گی۔

تاہم ایک اعلیٰ جرمن افسر نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ اس دورے کی منسوخی کی اصل وجہ گزشتہ ہفتے اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور کیے جانے والے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی رہائشی عمارتوں کی تعمیر کی اجازت دینے والے ایک قانون کے خلاف رد عمل ہے۔