Get Alerts

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے 

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے 

ہنگو: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکرزئی انتقال کرگئے ہیں ۔

نیو نیوز کے مطابق این اے 33 ہنگو سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ 

خیال زمان اورکرزئی 2013 سے 2018 تک بھی رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ 

ٹیگز: