گوگل میپس کی ایک اور سہولت ،موسم کاحال بھی جاننے میں مدد ملے گی 

گوگل میپس کی ایک اور سہولت ،موسم کاحال بھی جاننے میں مدد ملے گی 

کیلیفورنیا:گوگل میپس  نے   درجہ  حرارت ، گرمی سر دی  کا حال اور موسمی پیش گو ئیوں  سے متعلق نیا کارآمد فیچر متعارف کرادیا  ہے۔ 

گوگل میپس میں نئے فیچر سے صارفین کے لیے موسم کا حال اور فضائی معیار کے بارے میں  بھی جاننا ممکن ہو  سکے گا ۔


گوگل میپس  میں  موسم کے بارے میں ایک باکس سرچ بار کے نیچےموجود ہوگا ۔اس باکس میں بارش، برفباری یا دیگر موسمی پیشگوئیاں بھی کی جائیں گی۔مزید موسمی تفصیلات درجہ حرارت  جاننے میں مدد ملے گی۔

مصنف کے بارے میں