’کھل کے کھیل‘، پاکستان سپر لیگ 9 کا آفیشل ترانہ ریلیز

’کھل کے کھیل‘، پاکستان سپر لیگ 9 کا آفیشل ترانہ ریلیز

لاہور:پاکستان سپر لیگ9  کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیاگیا۔  پی سی بی  نے  پی ایس ایل  9 کا آفیشل ترانہ   ریلیز کردیا ہے۔

پی سی بی کا جاری کردہ پی ایس ایل 9 کا ترانہ " کھل کے کھیل " معروف گلوکار علی ظفر نے گایا ہے، جس میں ان کے ساتھ گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے۔

fcb4acd4dd82d8e75d135b7767115349

مصنف کے بارے میں