Get Alerts

سابق بھارتی کپتان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا گرفتار

سابق بھارتی کپتان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا گرفتار

کولکتہ: مغربی بنگال کی پولیس نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو موت کی دھمکیاں دینے والے کو گرفتار کرلیاہے۔ حکام کے مطابق 39 سالہ نرملیا سمانتھا کو گزشتہ دن میڈنپور سے حراست میں لیاگیا، اس نے دوران تفتیش انکشاف کیاکہ گنگولی کو دھمکیاں محض مذاق میں دی تھیں.