رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا بھتیجا انتقال کرگیا

رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا بھتیجا انتقال کرگیا
سورس: file photo

کراچی ،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق 33 سالہ غلام مرتضیٰ شاہ کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ مئی میں بھی خورشید شاہ کے اک بھتیجے سید عدیل شاہ انتقال کرگئے تھے جس کی وجہ سے خورشید شاہ کو پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔