موٹرسائیکل سواروں کی خواتین کو ہراساں کرنے کوشش، روکنے پر نوجوان قتل

موٹرسائیکل سواروں کی خواتین کو ہراساں کرنے کوشش، روکنے پر نوجوان قتل

مظفرگڑھ: خان گڑھ میں واک کرنے والی خواتین کو 2 موٹر سائیکل سواروں کی  جانب سے ہراساں کرنے سے روکنے پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق ضلع مظفرگڑھ  کے قصبے خان گڑھ میں دو موٹرسائیکل سوار وں کی جانب سے ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی جس پر خواتین کے والد اور بھائی نے پیچھا کرنے کے بعد ایک نامعلوم شخص کو پکڑلیا، اس دوران  ملزم کے دوسرے ساتھی نے دونوں باپ بیٹے پر فائرنگ کردی. فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا عبدالغفور  جاں بحق ہو گیا جبکہ والد سمیت 2 افراد زخمی ہوئے۔

مصنف کے بارے میں