Get Alerts

بھارت کی فیٹف میں ناکامی، پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ سرخرو

بھارت کی فیٹف میں ناکامی، پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ سرخرو

اسلام آباد :بھارت کی بھرپور سفارتی کوششوں کے باوجود پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کی گرے لسٹ میں شامل نہ کیا جا سکا، جبکہ پاکستان کو صرف رپورٹنگ کی سطح پر رکھا گیا ہے۔


ذرائع کے مطابق بھارت نے اسرائیل کی مدد سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا، مگر چین، ترکی اور جاپان نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی۔

پاکستان کی سفارتی کوششوں اور عالمی اعتماد نے ایک بار پھر بھارتی منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

ٹیگز: