Get Alerts

پنجاب کے سرکاری کالجز میں طالبات کو حجاب کی ترغیب دینے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری کالجز میں طالبات کو حجاب کی ترغیب دینے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری کالجز میں طالبات کو حجاب کی ترغیب دینے کا فیصلہ

لاہور:سرکاری کالجز میں طالبات کےلئے حجاب کے فروغ کےلئے اقدامات کو فروغ دیا جائے گا۔حجاب پہننے والی طالبات کو 5 نمبر اضافی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
اساتذہ کو کلاسز کا آغاز احادیث مبارکہ سے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کالجز کو احکامات جاری کر دئیے۔