سونا سستا ہو گیا 

سونا سستا ہو گیا 

کراچی:عالمی مارکیٹ میں20ڈڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1966ڈالر ہو گئی۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ30ہزار550روپے ہو گئی۔

 اسی طرح172روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار925روپے پر آ گئی۔