اپنے ماضی کو بھلا سکتی ہوں اور نا ہی بھلانا چاہتی ہوں,سنی لیون

اپنے ماضی کو بھلا سکتی ہوں اور نا ہی بھلانا چاہتی ہوں,سنی لیون

اپنے ماضی کو بھلا سکتی ہوں اور نا ہی بھلانا چاہتی ہوں,سنی لیون

ممبئی:اداکارہ  سنی لیون کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں آنے  کے بعد مجھے لگتا ہے کہ اب بڑی ہو گئی ہوں  شوٹنگ کے دوران کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔اداکارہ سے جب ان کے ماضی سے متعلق پوچھا گیا  ا توان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ماضی کو بھلا نہیں سکتی ہیں اور نہ ہی بھلانا  چاہتی ہوں

شاہ رخ خان کے ساتھ آئٹم سانگ میں کام پر سنی لیون کا کہنا تھا کہ کنگ خان بہت اچھے انسان ہیں اور ان کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا، جب آپ کسی فنکار کو ٹی وی پر دیکھتے ہیں تو اس کا احترام کرتے ہیں لیکن جب اسی فنکار کو حقیقت میں دیکھتے ہیں تو وہ احترام مزید بڑھ جاتا ہے۔