مراٹھی فلم انڈسٹری کے فلمساز اتل تپکیر نے گھریلو ناچاقی اور فلمی خسارے کے باعث خودکشی کرلی

مراٹھی فلم انڈسٹری کے فلمساز اتل تپکیر نے گھریلو ناچاقی اور فلمی خسارے کے باعث خودکشی کرلی

 مراٹھی فلم انڈسٹری کے فلمساز اتل تپکیر نے گھریلو ناچاقی اور فلمی خسارے کے باعث خودکشی کرلی

پونے: بھارتی مراٹھی فلم نگری کے فلمساز اتل تپکیر بھارتی شہر پونے  خود کشی کر لی۔کی وہ  شاہراہ کروے روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں  رہ ر ہےتھے جہاں صبح دروازہ نہ کھولنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کر  دی جس پر پولیس نے  کمرے کا دروازہ توڑ ڈالا جب پولیس کمرے میں داخل کر  ہوئی تو بستر پر ان کی لاش پڑی تھی۔

فلمساز اتل تپکیر نے گھریلو ناچاقی اور فلموں میں ہونے والے نقصان سے تنگ آ کر  زہر کھاکر جان دے دی  جب کہ فلمساز نے خودکشی سے قبل فیس بک پر  ایک نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے اہلیہ اور ان کے بھائیوں کی جانب سے تنگ کرنے اور فلمی خسارے کو اپنی خودکشی کی وجہ قرار دیا۔