Get Alerts

چینی سفارتخانے نے پاکستان کی نوے شادی شدہ لڑکیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

چینی سفارتخانے نے پاکستان کی نوے شادی شدہ لڑکیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : پاکستان میں چینی شہریوں کی انسانی سمگلنگ کے الزامات میں گرفتاریوں کے بعد چینی سفارتخانے نے نوے پاکستانی لڑکیوں کو ویزا دینے سے معذرت کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سفارتخانے نے انسانی سمگلنگ کے الزامات سامنے آنے کے بعد نوے کے قریب پاکستانی شادی شدہ لڑکیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

چینی سفارتخانے کے بعد ان کو پاکستانی شادی شدہ لڑکیوں کے لیے ویزا کے لیے 140 درخواستیں موصول ہوئی تھیں جس میں سے نوے درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔

ٹیگز: