بلدیاتی سطح پر عدلیہ کے حق میں ملک گیر احتجاج کا اعلان

بلدیاتی سطح پر عدلیہ کے حق میں ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور:پی ٹی آئی نےبلدیاتی سطح پر عدلیہ کے حق میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی آئی آج شام پانچ بجے بلدیاتی سطح پر عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔


’عدلیہ بچاؤ‘کے نام سے تمام کارکنان کو ہر یوسی میں پرامن مظاہرے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق سب کارکن اپنے اپنے علاقے میں ساڑھے پانچ سے ساڑھے چھ بجے تک احتجاج کریں گے۔

مصنف کے بارے میں