Get Alerts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں

لندن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل میں COP30 کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن پہنچ گئیں۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعلیٰ کے ہمراہ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی موجود ہیں۔ مریم نواز لندن میں دو روز قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گی۔

ٹیگز: